Showing posts with label Happy life. Show all posts
Showing posts with label Happy life. Show all posts
Tuesday, November 15, 2016
Thursday, November 3, 2016
Mehndi Dress Designs
There is not any doubt that mehndi event in any of the Pakistani wedding ceremonies have always been marked as the special one! It is this special event where girls just love to wear that they want to! Here some new mehndi dress designs that are come in upcoming year 2016 in latest Pakistani designs variations of this event are combined
It is these much fancy and heavy kind of frocks that can be worn on these mehndi functions! We have seen that many of the girls like to give that old and classy Anarkali look to their selves so most of the time for these functions; they make a choice of wearing these frocks.
Sunday, October 30, 2016
Top 10 Handbags Brands
Top 10 Handbags Brands
At this juncture we will discourse top 10 handbags brands. Every single woman would love to carry handbag. In this article, we will deliberate top 10 handbags brands . These handbag brands are predominant but luxurious. Ultimately, these handbags brands are ranked by their popularity.
At this juncture we will discourse top 10 handbags brands. Every single woman would love to carry handbag. In this article, we will deliberate top 10 handbags brands . These handbag brands are predominant but luxurious. Ultimately, these handbags brands are ranked by their popularity.
Wednesday, October 26, 2016
casual wear dresses
Reet is one of the newly founded fashion brand in our country. Reet has been working since year 2013. In a very short time period of their career they have gained so much. Reet is one of the most famous and leading fashion label now. Reet offers casual wear dresses for every season and occasion.
Reet has launched their summer collection 2014 sometimes back. After the great launch of that collection now Reet has released their Reet lawn prints 2014. These lawn dresses are quite elegant and attractive. These lawn dresses are looking awesome in their lovely designs and looks. Each and every dress has adorned with lovely prints. The stitching styles are so simple such as long shirts with trousers and churidar pajamas.
Monday, September 26, 2016
مستقبل میں دل کے دورے سے خبردار کرنے والا ٹیسٹ متعارف
مستقبل میں دل کے دورے سے خبردار کرنے والا ٹیسٹ متعارف
سائنسدانوں نے ایک جینیاتی ٹیسٹ وضع کیا ہے جس میں خون کا جائزہ لیا جاتا ہے اور یہ بہت پہلے ہی بتاسکتا ہے کہ آیا کوئی اگلے 10 برس میں دل کے دورے کا شکار ہوسکتا ہے یا نہیں۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ یہ سادہ خون کا ٹیسٹ جینیاتی ترکیب کا پتا لگا کر دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو وقت سے پہلے ہی دل کے دورے سے خبردار کرسکتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد ہرسال دل کے جان لیوا دورے کے ہاتھوں ہلاک ہوجاتے ہیں اور ان میں سے 90 فیصد افراد میں مرض کی شناخت کے بعد ان کی جان بچائی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ تمباکونوشی سے پرہیز، مناسب غذا اور باقاعدہ ورزش سے اس مرض کو کم کرکے معیارِ زندگی بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
سائنسدانوں نے ایک جینیاتی ٹیسٹ وضع کیا ہے جس میں خون کا جائزہ لیا جاتا ہے اور یہ بہت پہلے ہی بتاسکتا ہے کہ آیا کوئی اگلے 10 برس میں دل کے دورے کا شکار ہوسکتا ہے یا نہیں۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ یہ سادہ خون کا ٹیسٹ جینیاتی ترکیب کا پتا لگا کر دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو وقت سے پہلے ہی دل کے دورے سے خبردار کرسکتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد ہرسال دل کے جان لیوا دورے کے ہاتھوں ہلاک ہوجاتے ہیں اور ان میں سے 90 فیصد افراد میں مرض کی شناخت کے بعد ان کی جان بچائی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ تمباکونوشی سے پرہیز، مناسب غذا اور باقاعدہ ورزش سے اس مرض کو کم کرکے معیارِ زندگی بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
اس کے علاوہ بلڈ پریشر، بلند کولیسٹرول اور ٹائپ ٹو ذیابیطس جیسی کیفیات کو قابو کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ بھی دل کی بیماریوں کی اہم وجوہ ہیں۔ لیکن جینیاتی ٹیسٹ کے ذریعے کوئی بھی علامت ظاہر ہوئے بغیر ہی دل کے ممکنہ دورے سے خبردار کیا جاسکتا ہے۔
اگرچہ دل کے دورے کی تمام وجوہات جینیاتی نہیں ہوسکتیں اور اس پر ماہرین کو مزید کام کی ضرورت ہے لیکن یہ ٹیسٹ ایک حد تک حقیقت بتاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیسسٹر میں امراضِ قلب کے ماہرین کا کہنا ہےکہ شریانوں کی تنگی کئی برس پہلے شروع ہوجاتی ہے۔ اس لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے امراضِ قلب سے بچاجاسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق وسط عمر یا ادھیڑ عمر تک پہنچتے پہنچتے ہی ٹیسٹ سے دل کے امراض سامنے آتے ہیں۔ لیکن جینیاتی ٹیسٹ کے ذریعے لوگوں کی بڑی تعداد کو سروے میں شامل کیا گیا ہے۔ برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن کے ڈاکٹرزکے مطابق یہ طریقہ دل کے امراض کم کرنے میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔
Wednesday, September 7, 2016
جلد کو بوڑھا کرنے والی غلطیاں
جلد کو بوڑھا کرنے والی غلطیاں
اگرآپ کی جلد بوڑھے لوگو ں کی جلد کی طرح نظر آتی ہے اور ابھی آپ کی عمر بھی کم ہے تو پھر آپ جان لیں کہ آپ بڑی بڑی غلطیاں کر رہے ہیں جو آپ کی جلد اور آپ کے حسن و جمال کی بربادی کا سبب بن رہی ہیں- ذیل میں کچھ اسی طرح کی غلطیاں رقم کی جاتی ہیں تا کہ آپ جان سکیں کہ کہیں آپ انجانے میں ان غلطیوں کا ارتکاب تو نہیں کر رہے
پانی کا کم استعمال
اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کی جلد روکھی اور بے رونق ہے اور اس میں چھوٹی چھوٹی جھریاں نمایاں ہو رہی ہیں تو پھر جان لیں کہ آپ پانی کم پیتے ہیں اور آپ ڈی ہائیڈ ریشن کا شکار ہو رہے ہیں - ایسی صورت میں آپ پانی کا استعمال بڑھا دیں کیوں کہ ہمیں روزانہ آٹھ گلاس پانی پینا چاہئیے
سبزیوں کا کم استعمال
جلد کی خرابی کی ایک وجہ سبزیوں کا کم استعمال بھی ہے اگر آپ سبزی کا کم استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ آپ اپنی جلد کی بربادی کا سامان خود کر رہے ہیں آپ سبزی کو جوس کی شکل میں استعمال کر کے بھی اپنی جلد کو ترو تازہ رکھ سکتے ہیں
کیفین کا حد سے زیادہ استعمال
کیفین سے بھرپور چیزیں جیسا کہ چائے، کوفی اور کولا مشروبات بھی جلد کو نقصان پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں - کولا مشروبات میں کیفین کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے لہٰذ ا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنی جلد کو جوان اور تازہ رکھیں تو آپ کو جس قدر ممکن ہو کیفین زدہ چیزوں سے اجتناب برتیں
تمباکو نوشی
تمباکو نوشی بھی جلد کو نقصان پہنچانے والی اشیا میں شامل ہے - تمباکو کے دھویں میں موجود نکو ٹین نامی زھر افراد میں عمر رسیدگی جیسی علامات کو زیادہ کرتا ہے یہ وٹامن سی کے اثرات کو زائل کرتا ہے جو ہماری جلد کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے
نیند کی کمی
نیند کی کمی چہرے پر عمر رسیدگی کے اثرات کو نمایاں کرتی ہے - ہماری نیند کے دوران ہمارے جسم کی خود بخود مرمت کا سلسلہ بھی شروع ہو جاتا ہے جو ہماری صحت اور جلد کی رعنائی کے لیے بہت مفید ہے
میٹھاس اور چکنائی والی غذائیں
مٹھاس اور چکنائی والی غذائیں ہماری جلد اور صحت کے لیے کافی نقصان دہ ہیں یہ غذائیں ہمارے جسم میں آزاد ریڈیکلز کی پیدائش کا سبب ہوتی ہیں اور آزاد ریڈیکلز ہماری جلد اور صحت کے لیے تباہی کا پیغام لاتی ہیں
Thursday, August 25, 2016
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خوشخبری
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خوشخبری
اس وقت دنیا میں بڑی بڑی بیماریوں میں سے ایک ذیابیطس بھی ہے جس نے کئی ملین لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے- ذیابیطس کے مریضوں کو روزانہ تھوڑی مقدار میں انسولین درکار ہوتی ہے جس کی وجہ سے مریض بیماری کو کافی حد تک قابو میں رکھتا ہے- لیکن انسولین کو جسم میں صرف انجکشن ہی کی مدد سے داخل کر سکتے ہیں اور کوئی طریقہ ابھی تک وضع نہیں کیا گیا - لہٰذا مریضوں کو روزانہ انجکشن کی چبھن برداشت کرنی پڑتی ہے
لیکن اب وہ وقت ختم ہونے والا ہے جس میں آپ کو انسولین انجکشن سے لینی پڑے- امریکی سائنس دانوں نے انسولین کیپسول کی تیاری شروع کر دی ہے اگرچہ یہ کیپسول ابھی آزمائشی مرحلے میں ہے لیکن امید کی جا رہی ہے کہ یہ کیپسول جلد ہی انسولین انجکشن کی جگہ لینے والا ہے- چونکہ انسولین کو عام کیپسول کی مدد سے خون میں داخل نہیں کیا جا سکتا اسی لیے اس کے لیے سائنس دانوں نے ایک نئی ٹیکنالوجی وضع کی ہے جس کا نام "کولیسٹوسوم" ہے- اس طریقہ کار میں انسولین کو لیپڈز کے اندر محفوظ کر کے معدے میں پہنچایا جاتا ہے- معدے کا تیزاب کا ان لیپڈز پر کچھ اثر نہیں ہوتا لہٰذا یہ آنتوں تک بآسانی پہنچ جاتا ہے جہاں سے یہ خون میں جذب ہونا شروع ہو جاتی ہے- یوں انسولین انجکشن کی بجاے کیپسول کی صورت میں خون میں پہنچائی جاۓ گی
Thursday, August 18, 2016
ای سی جی جانچنے والہ آلہ
ای سی جی جانچنے والہ آلہ
ای سی جی الیکٹرو کارڈیو گرام کا مخفف ہے - یہ دل کی کیفیت معلوم کرنے کا ایک طبی طریقہ ہے- اس طریقہ میں جسم کے مختلف حصوں میں الیکٹروڈ لگا کر حالت دل کو الیکٹریکل سگنلز کی صورت میں جانچا جاتا ہے- دنیا کی معروف کمپنی ایپل نے ایک کلائی نما گھڑی کی طرز کا ایک آلہ ایجاد کیا ہے- یہ آلہ کلائی پر باندھ کر آپ کی ای سی جی کر سکتا ہے - امید کی جا رہی ہے کہ یہ آلہ یا تو کلائی کی گھڑی کی طرز کا ہوگا یا پھر انگلی میں چڑھانے والے چھلے کی طرح کا ہو گا
ایپل کا یہ آلہ ابھی زیر تکمیل ہے - ایپل اس کو مزید حساس بنانے کی کوشش میں مصروف عمل دکھائی دے رہا ہے- یہ الہ جوں ہے تکمیل کو پہنچے گا یہ چھے مختلف طرح کی ریڈنگ لے کر آپ کے دل کی کیفیت انتہائی درست انداز میں گھڑی کی سکرین پر پیش کر دے گا
Monday, August 15, 2016
مون سون میں جلد کی حفاظت
اکثر لوگوں کو مون سوں میں جلد کی خرابی کے مسائل پیش آ تے ہیں-اگر انہیں وقت پر حل نہ کیاجانے تو یہ کئی خطرناک بیماریوں کی شکل اختیار کرجاتے ہیں- مون سون میں حشرات الارض بھی پوری گہما گہمی سے چلتے پھرتے نظر آتے ہیں-یہی وجہ ہے کے ان دنوں میں جلد کی حفاظت میں بھرپور توجہ درکارہوتی ہے
چہرے کو مون سون کے اثرات سے بچانے کے لیے دن میں ایک بارفیس واش ضروراستمعال کرنا چاہئیے- فیس سکرب کا استمعال بھی بہتر ثابت ہوتا ہے
آئلی سکن کے لیے لیموں کا رس شہد میں ملا کر چہرے پر ملنا مفید ہے
ڈرائی سکن کے لیے کریم یا دودھ کی بلائی میں حسب ضرورت گلاب کا عرق ملا کر استمال کریں
اگر آئلی جلد کو موسچریز کرنا مقصود ہو تو اورینج آئل، سٹرابری آئل اور عرق گلاب کو ہم مقدار ملا کر استمال کریں
اگر آئلی سکن کو صاف کرنا ہو تو اس کے لیے کچے دودھ کو بیسن میں ملا کر مطلوبہ جگہ پر لگائیں
اگر ڈرائی سکن کو صاف کرنا مقصود ہو تو بادام کے پاؤڈر میں شہد ملا کر استمال کریں
جلد کی خشکی دور کرنے کے لیے عرق گلاب میں گلیسرین ملا کر جلد پر ملنا جلد کے لیے کافی نفع بخش ہوتا ہے
کسی فنکشن پر جانے سے پہلے جلد کو فوری تازہ کرنے کے لیے کھیرے اور صندل کی لکڑی کے پاؤڈر کو مکس کر کے جلد پر لگائیں
Monday, August 8, 2016
Kitchen Decoration Tips
Kitchen is the most unique and important part of the house. It is necessary to take precautions to make the kitchen decoration beautiful and perfect in every ways. As we know the part of house which is most of the engaged by the females is perceptibly the kitchen, so the kitchen decoration is significant.
Most people reflect that the kitchen should be roomy to fit every member of the family as well as the guests. When a new house is built, it is the major apprehension of the builder that the kitchen decoration would be perfect and it should be open, airy and proper sunlight should enter in the kitchen. The next step to make it beautiful and tempting to the others is in the hand of the owner of the house.
Prominence of kitchen is the same all over the world. It develops the place for joy, sorrows, gatherings, partying, announcements, so it needs to be perfectly decorated. The person working in an attractive and inspiring environment will then give better outcomes in terms of cooking.
Some tips are given here to enhance the looks of the kitchen.
Paint
Paint is the definitive renovation remedy. Instead of redecorating the whole kitchen, just paint one wall in a pivotal color or paint a conflicting rectangle over refrigerator. Try to paint the insides of shelves and cabinets in an unforeseen color. Make your kitchen new by paint or any other interstellar in your home. It is an obvious part of kitchen decoration.
Change Colors
The colors should be bold so that positive energy is combined in the person working here. Indistinct, light colors create laziness. Green, blue colors are most commonly used.
Use Of Wood
Wood furnishing is never out of fashion. The natural texture of the wood, feel and look will make the kitchen brighter.
Looks
Some likes to have the antique look of their kitchen, while others like modernized look. Whatever the choice is, it should be wisely planned and then inducted. It should make kitchen decoration more prominent.
Cabinets
Use of cabinets is very important so that all the unsolicited utensils can be stored properly and may not create hassle during working.
Use Of Plants
Make sure to put small plants inside the kitchen, it will create a fresh effect.
Backsplashes
Make sure to re-tile kitchen backsplashes. Most backsplashes require only a few square feet of tile to a fancy style or use plain porcelain tile for most of the surface. Then scatter a few hand-painted or high-end tiles as accents.
Subscribe to:
Posts (Atom)



















































