Sunday, February 15, 2015

انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی مقصد یا خواب ضرور ہونا چاہیے ہے


انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی مقصد یا خواب ضرور ہونا چاہیے ہے.. جسے پانے کی, پورا کرنے کی لگن اسے زندہ رکھتی ہے.. امید دلاتی ہے. امنگ جگاتی ہے.. ورنہ زندگی اپنے محور کے گرد گھومنے, رات سے دن اور دن سے رات کرنے کے سوا کچھ بھی نہی.. اوراس انسان کی مثال ایسے ہی ہے جیسے اپنے جہاز سے بچھڑا کوئی خلا باز... جس کے پاؤں تلے زمیں ہے نہ سر پہ آسماں... بس ایک لامحدود تنہائی جس میں وہ ہچکولے کھا رہا ہے اور اپنی سانسیں پوری ہونے کا انتظار کر رہا ہے!!!!

No comments:

Post a Comment