قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں شکست کو بُھلا کر آگے دیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے دیا جانے والا تین سو کا ٹارگٹ بڑا ٹارگٹ نہیں تھا۔ لیکن تین وکٹیں گرنے کے بعد بیٹنگ لائن سنبھل نہ سکی اور یکے بعد دیگرے کھلاڑی آئوٹ ہوتے گئے۔ کپتان نے کہا کہ اب ہمیں اگلے میچوں کے بارے میں سوچنا ہوگا
No comments:
Post a Comment