Wednesday, June 25, 2014

جہاز کے مسافروں کے قادری کے لیے شیم شیم کے نعرے

طاہر القادری کے لوگوں نے مسافروں کے روپ میں جہاز پر سفر کیا جبکہ دیگر 45 مسافروں کو انہوں نے اپنے ساتھ محصور رکھا اور انہیں لاہور ایرپورٹ پر باہر نہ آنے دیا جوں ہی حکومتی عہدیدار جہاز میں داخل ہویے ان عام مسافروں کو نکلنے کی اجازت دی گیی مگر یہ لوگ نکلنے کی بجایے قادری کے آنے کا انتظار کرتے رہے اور جوں ہی یہ جوکر ایک دفعہ پھر ذلیل ہو کر باہر نکلا تو مسافروں نے شیم شیم کے نعرے لگایے اور بزنس کلاس میں سفر کرنے والے غریب انقلابی کی کتے والی کر دی
مگر افسوس وہ میڈیا جو قادری کی سہاگ رات کی بھی لاییو ویڈیو دکھا دے نے یہ منظر نہ دکھایا ۔۔۔ 



No comments:

Post a Comment